حکم بن عمیر الثمالی
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| حکم بن عمیر الثمالی | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| درستی - ترمیم |
حكم بن عمير الثمالی غزوہ بدر میں شامل ہونے والے قبیلہ ازد کے انصار صحابہ میں شامل ہیں۔
- ان کا سلسلۂ نسب الحكم بن عمرو الثمالی، اورثمالہ قبیلہ الأزد کے علاقے میں ہے۔ اصحاب صفہ میں شامل تھے یہ شام کے رہنے والے تھے [1][2]
حوالہ جات
[ترمیم]پوشیدہ زمرہ: