ابو بردہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation
Jump to search
حضرت عامرؓ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
کنیت | ابوبردہ |
درستی - ترمیم ![]() |
نام ونسب[ترمیم]
عامرنام،ابوبردہ کنیت ،یہ بھی حضرت ابوموسیٰ اشعریؓ کے بھائی تھے۔
اسلام[ترمیم]
بھائی کے ساتھ اسلام لائے اوران ہی کے ساتھ حبشہ گئے پھر وہاں سے حضرت جعفر کے ساتھ مدینہ آئے۔ [1] مدینہ آنے کے بعد کے حالات کا کچھ پتہ نہیں چلتا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ (اسدالغابہ:5/197)