غیلان بن سلمہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

غیلان بن سلمہ آپ ثقفی صحابی ہیں۔
غضیف بن حارث کا شجرہ نسب یہ ہے۔ غيلان بن سلمہ بن معتب بن مالك بن كعب بن عمرو بن سعد بن عوف بن ثقيف ابن منبہ بن بكر بن ہوازن ہے[1]فتح طائف کے بعد ایمان لائے ثقیف کے سرداروں میں سے تھے اس وقت ان کے نکاح میں دس بیویاں تھیں رسول اللہ ﷺ نے حکم دیا چار رکھ لو باقی طلاق دیدو [2]بڑے شاعر اور عبادت گزار تھے، عمر فاروق کی خلافت میں وفات پائی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. أسد الغابہ المؤلف:، عز الدين ابن الأثير الناشر: دار الفكر - بيروت
  2. تحفة الأحوذي، أبواب النكاح، باب «ما جاء في الرجل يسلم وعنده عشر نسوة