قیس بن محصن
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قیس بن محصن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم ![]() |
قیس بن محصن غزوہ بدر میں شریک قبیلہ خزرج کے انصار صحابی ہیں۔
حالات[ترمیم]
بعض لوگ ان کو قیس بن حصن بن خالد بن مخلد بن عامر بن زریق کہتے ہیں۔انصاری ہیں بدر میں اور احد میں شریک تھے۔ ابوجعفرنے اپنی سند کے ساتھ یونس بن بکیرسے انہوں نے ابن اسحاق سے شرکائے بدرکے ناموں کے متعلق روایت کرکے خبردی کہ وہ کہتےتھےخاندان بنی زریق بن عامر بن عبدحارثہ بن مالک ثم من بنی مخلد بن عامر بن زریق سے قیس بن محصن بن خالد بن مخلد تھےان کا تذکرہ ابوعمرنے لکھاہے۔