عباد بن قیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عباد بن قیس
معلومات شخصیت

عباد بن قیس یہ غزوہ بدر میں شریک ہونے والے صحابی رسول ہیں۔ ان کے نام میں اختلاف ہے بعض نے عباد بن قیس اور بعض نے عبادہ بن قیس لکھا ہے۔ ان کا شجرہ نسب عباد بن قيس بن زيد بن اميہ بن عامر بن عدى بن كعب بن الخزرج بن الحارث بن الخزرج۔ یہ غزوہ بدر، احد ،خندق حدیبیہ، خیبر میں شریک ہوئے غزوہ موتہ میں شریک ہوئے اور اس میں شہادت پائی ۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. الاستيعاب فی معرفۃ الاصحاب ،مؤلف: ابو عمر يوسف بن عبد اللہ بن محمد بن عبد البر بن عاصم النمري القرطبی، ناشر: دار الجيل، بيروت