حارث بن عدی
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| حارث بن عدی | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| درستی - ترمیم |
نام و نسب
[ترمیم]حارث بن عدي بن خرشة بن أمية بن عامر بن خطمة الأنصاري الخطمي غزوہ احد کے دن شہید ہوئے اسے ابو عمر نے مختصر لکھا ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ اسد الغابہ جلد1صفحہ 471 حصہ دوم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور