خالد بن قیس
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| خالد بن قیس | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| درستی - ترمیم |
خالدبن قیس غزوہ بدر میں شامل ہونے والے صحابہ میں شامل ہیں۔ بعض نے ان کا نام خلید بن قیس لکھا ہے ۔
- ان کا نسب خالد بن قيس بن النعمان بن سنان بن عبيد بن عدي بن غنم بن كعب بن سلمہ ہے [1]* غزوہ بدر، غزوہ احد اور جملہ غزوات میں شریک رہے۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]پوشیدہ زمرہ: