سائب بن عثمان بن مظعون
Jump to navigation
Jump to search
سائب بن عثمان بن مظعون | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 603 مکہ |
وفات | 1 دسمبر 632 (28–29 سال) |
والد | عثمان بن مظعون |
والدہ | خولہ بنت حکیم |
بہن/بھائی | |
درستی - ترمیم ![]() |
سائب بن عثمان بن مظعون (پیدائش:603ء— وفات:دسمبر 632ء ) غزوہ بدر میں شامل ہونے والے صحابہ میں شامل ہیں یہ سائب بن مظعون کے بھتیجے ہیں۔
- ان کا پورا نسب سائب بن عثمان بن مظعون بن حبيب بن وهب بن حذافہ بن جمح القرشی الجمحی ہے، جنگ یمامہ (12ھ) میں شریک تھے [1]
- غزوہ بدر ،میں تین چچاؤں(سائب بن مظعون ،عبد اللہ بن مظعون، قدامہ بن مظعون) اور والد (عثمان بن مظعون)کے ساتھ شریک تھے۔ یہ سب قدیم الاسلام تھے دار ارقم میں موجود تھے ہجرت حبشہ اور ہجرت مدینہ میں بھی شریک تھے۔
- اپنے چچا سائب بن مظعون کے ساتھ جنگ یمامہ میں شہید ہوئے اس وقت ان کی عمر 30 سال تھی[2]
حوالہ جات[ترمیم]
|
|