ہجرت مدینہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ہجرت مدینہ
Hijra.JPG
حجاز کے نقشہ اصل راستہ خانے دار تیر کے نشان والا ہے، اور سیاہ تیر کے نشان والا راستہ وہ ہے، جسے ہجرت کے لیے محمدصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اختیار کیا
تاریخ

یکم محرم 1 ہجری، (جولائی 622ء) — 12 ربیع الاول پیر کے دن (24 ستمبر 622ء) [1]

Julian Calendar[2]
مقام جزیرہ نما عرب
مشہور نام ہجرت مدینہ;[3][4] The ہجرت; نقل مکانی; هِجْرَة‎; ھجرہ
شرکاء محمد اور ان کے صحابہ
نتائج Renaming Yathrib as "the City (of the Prophet)" (مدینہ منورہ); Enmity between the Aus tribe and Khazraj tribes dampened (tribes converted to اسلام); Muhammad made political leader and united the new Muslims

ہجرت مدینہ پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور ان کے صحابہ کی طرف سے مکہ مکرمہ سے یثرب (جسے اس ہجرت کے بعد مدینۃ النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا نام دیا گیا) منتقل ہوجانے کے عمل کو کہتے ہیں جو کہ 12ربیع الاول 13نبوی (جو بعد میں پہلا ہجری سال کہلایا)، بمطابق 24 ستمبر 622ء عیسوی بروز جمعہ کو ہوئی، بعد میں اسی دن کی نسبت سے ہجری تقویم کا آغاز ہوا۔ مسلمانوں نےقمری ہجری تقویم اور شمسی ہجری تقویم دونوں کا آغاز اسی واقعہ کی بنیاد پر کیا۔

پس منظر[ترمیم]

بیعت عقبہ اولی اور بیعت عقبہ ثانیہ کے بعد عہد کے مطابق یثرب کے لوگوں نے اپنا ایک صدی سے جاری جنگوں کا تنازعہ ختم کروانے کے لئے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یثرب بلایا۔ مگر مکہ کے مشرکین آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی جان مبارک کے در پے ہو گئے۔

تاریخ[ترمیم]

آغاز و انتہاء ہجرت[ترمیم]

دن اسلامی قمری تاریخ عیسوی تاریخ چھبیس روزہ سفر ہجرت کے واقعات
پہلا دن بروز جمعرات 26 صفر المظفر پہلا سال قمری ہجری 9 ستمبر 622ء ہجرت کا مکہ سے آغاز اور تین دن تک مکہ کے قریبی غار ثور میں مخفی ہونا۔
پانچواں دن بروز پیر یکم ربیع‌الاول پہلا سال قمری ہجری 13 ستمبر 622ء مکہ کی حدود سے خارج ہونا اور یثرب کی طرف آٹھ روزہ سفر کا آغاز
بارہواں دن بروز پیر 8 ربیع‌الاول پہلا سال قمری ہجری 20 ستمبر 622ء یثرب (مدینہ منورہ) کے نزدیک قباء میں تشریف آوری اور پانچ روزہ قیام۔
سولہواں دن بروز جمعہ 12 ربیع‌الاول پہلا سال قمری ہجری 24 ستمبر 622ء جمعہ کی نماز کی ادائیگی کے لئے یثرب میں تشریف آوری اور قباء کو دوبارہ واپسی اور دس روزہ قیام۔
چھبیسواں دن بروز پیر 22 ربیع‌الاول پہلا سال قمری ہجری 4 اکتوبر 622ء مدینہ النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم منتقل ہوئے۔

غار ثور میں قیام[ترمیم]

غار سے قبا تک[ترمیم]

تلاش و تعاقب[ترمیم]

اثرات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ اطلس سیرت نبوی، شوقی ابو الخلیل، اردو ترجمہ، داراسلام، پاکستان۔ صفحہ 149
  2. ^ Chronology of Prophetic Events, Fazlur Rehman Shaikh (2001) p.51-52 Ta-Ha Publishers Ltd.
  3. ^ "Dates of Epoch-Making Events", The Nuttall Encyclopaedia. (Gutenberg version)
  4. ^ Mahomet is an archaism used for Muhammad... See Medieval Christian view of Muhammad for more information.