محسن بن علی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(محسن ابن علی سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
محسن بن علی بن ابی طالب
محسن بن علی بن ابی طالب
Muhsin Ibn Ali.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 632  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
مدینہ منورہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات سنہ 632 (-1–0 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
مدینہ منورہ
وجۂ وفات سقط
مدفن علی بن ابی طالب کے گھر میں[1]
والد علی بن ابی طالب  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
والدہ فاطمۃ الزھراء  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والدہ (P25) ویکی ڈیٹا پر
بہن/بھائی
Fatimah Calligraphy.png
زندگی
فہرست القابات فاطمۃ الزھراء · اختلاف مالی فاطمہ و عباس با خلافت · واقعہ در و دیوار · خطبه فدکیہ · وفات فاطمہ
قرآن میں
سورہ دہر · سورہ کوثر · آیت تطہیر · آیت مباہلہ · آیت نور
مقامات
مکہ میں: محلہ بنی‌ ہاشم · شعب ابی طالب · مدینہ میں: جنت البقیع · بیت‌الاحزان · درخت کنار · سقیفہ · مسجد نبوی  · شمال حجاز میں: فدک
افراد
خاندان محمد · خدیجہ  · علی
فرزند حسن · حسین · زینب · ام‌ کلثوم · محسن
وفد فضہ نوبیہ · ام ایمن · اسماء  · سلمان
دیگر قنفذ · مغیره · عمر · ابوبکر
مرتبط
تسبیحات فاطمہ · مصحف فاطمہ · لوح فاطمہ · واقعہ مباہلہ · ایام فاطمیہ

محسن ابن علی علی و حضرت فاطمہ زہرا کے فرزند تھے۔ مسلم لکھاریوں کا  اس بات میں اختلاف ہے کہ آیا  ان کی ولادت ہوئی تھی یا نہیں۔[2] یا وہ شیر خوارگی میں ہی انتقال کر گئے تھے[3] جمہوری اثنا عشری شیعہ عقیدے  میں وہ حضرت عمر  کے دروازے کو دھکیلنے کے سبب  حضرت فاطمہ کے بطن میں وفات پا گئے تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. سبزواری، ملااسماعیل، جامع النورین، ص206
  2. Fāṭima." Encyclopaedia of Islam, Second Edition. Edited by: P. Bearman, Th. Bianquis, C.E. Bosworth, E. van Donzel, W.P. Heinrichs. Brill Online, 2014. Reference. 08 April 2014
  3. Jean Calmard, FĀṬEMA, Encyclopedia Iranica