عبد اللہ بن محمد
(عبداللہ بن محمد سے رجوع مکرر)
Jump to navigation
Jump to search
مقالہ بہ سلسلۂ مضامین اولادِ محمد |
حضرت محمد کے بیٹے |
حضرت محمد کی بیٹیاں |
حضرت فاطمہ کی اولاد |
بیٹے |
حضرت فاطمہ کی اولاد |
بیٹیاں |
عبد اللہ بن محمد (عربی:عبد اللہ بن محمد) یا طاہر بن محمد اور طیب بن محمد بھی کہا جاتا ہے[1][2]حضور پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت خدیجہ کے بیٹے تھے۔ آپ بھی صغر سنی میں ہی انتقال کر گئے۔ القاسم بن محمد آپ کے بڑے بھائی تھے۔