طلع البدر علینا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
مقالات بسلسلۂ
محمد ﷺ
محمد
Mohammad SAV.svg
باب محمد


طلع البدر علینا ایک اسلامی نعت ہے جو 622ء میں انصار نے ہجرت مدینہ کے وقت حضرت محمد صلي اللہ عليہ و الہ و سلم کے یثرب تشریف لانے پر پڑھی تھی۔ [1][2][3] یہ نعت تقریباً چودہ سو سال پرانی ہے اور اسلامی ثقافت کی پرانی ترین نعت ہے۔

نعت کا متن[ترمیم]

[4]

طلع البدر علينا
من ثنيات الوداع
وجب الشكر علينا
ما دعى لله داع
أيها المبعوث فينا
جئت بالأمر المطاع
جئت شرفت المدينة
مرحبا يا خير داع

نعت خوانان[ترمیم]

دیگر[ترمیم]

مزید دیکھیں[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]