محمد مکہ میں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مقالات بسلسلۂ
محمد
محمد
باب محمد


خاتم الانبیاء محمد نے اپنی زندگی کے 52 سال مکہ مکرمہ میں گزارا، یہ مکی دور کہلایا۔

محمد صلی اللہ علیہ وسلم عام الفیل میں 12 ربیع الاول دوشنبہ کے دن پیدا ہوئے، چالیس سال کی عمر میں نبوت سے سرفراز کیے گئے، اس کے بعد اپنی زندگی کے تئیس سال دعوت میں گزارے، جس میں سے 13 سال اپنے اعزیز و اقارب کے درمیان مکہ میں اور جب قریش کی اذیت بڑھ گئی تو مدینہ ہجرت کر گئے اور وہاں 10 سال گزارے۔

واقعات مکیہ[ترمیم]

  • 570ء والد، عبد اللہ بن عبد المطلب کا انتقال
  • 571ء محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مکہ میں پیدائش
  • 576ء والدہ، آمنہ بنت وہب کی وفات
  • 578ء دادا، عبد المطلب کی وفات
  • 583ء شام کا تجارت کی غرض سے کئی بار سفر۔
  • 595ء خدیجہ بنت خویلد سے شادی۔
  • 610ء پہلی مرتبہ جبریل نازل ہوئے اور پڑھنے کی درخواست کی پھر قرآن پڑھایا۔
  • 610ء نبوت کی ذمہ داری
  • 613ء قریش میں رسالت کا اعلان
  • 615ء بعض مسلمانوں کی حبشہ ہجرت
  • 616ء بنو ہاشم کی بائیکاٹ کے لیے منصوبہ بندی
  • 618ء اہل یثرب کے درمیان خانہ جنگی
  • 619ء بائیکاٹ کی مدت ختم
  • 619ء چچا ابو طالب اور بیوی خدیجہ کی وفات
  • 620ء معراج کا واقعہ
  • 622ء مدینہ منورہ کی ہجرت