ربیع الاول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

اسلامی تقویم

  1. محرم
  2. صفر
  3. ربیع الاول
  4. ربیع الثانی
  5. جمادی الاول
  6. جمادی الثانی
  7. رجب
  8. شعبان
  9. رمضان
  10. شوال
  11. ذوالقعدہ
  12. ذوالحجہ

ربیع الاول اسلامی تقویم کا تیسرا مہینہ ہے۔

واقعات[ترمیم]

١ھ - ١٨ ربیع الاول کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے مسجد نبوی کی بنیاد رکھی ۔

١١ ھ - ٣ ربیع الاول کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم پر آخری وحی نازل ہوی۔

ولادت[ترمیم]

حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم

وفات[ترمیم]

حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم

واقعات[ترمیم]

٥ ھ - ٢٥ ربیع الاول کو غزوہ دومۃ الجندل واقع ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]