ذوالحجہ
Jump to navigation
Jump to search
ذو الحجہ اسلامی تقویم کا بارہواں اور آخری مہینہ ہے۔
واقعات[ترمیم]
- 2ھ – غزوۂ سویق واقع ہوئى-
- 5ھ – 7 ذوالحجہ کو غزوۂ بنی قریظہ سے محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم كى مدینہ واپسى۔
- 6ھ – صلح حدیبیہ۔
- 9ھ – محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حج کے موقع پر علی بن ابی طالب کو سورہ برات سنانے کے لیے بھیجا۔
- 10ھ – 9 ذوالحجہ– محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا حجۃ الوداع کے دوران میں آخری خطبہ۔
- 35ھ – 23 ذوالحجہ – عثمان بن عفان مسند خلافت پر تشريف فرما ہوئے۔
- 25 ذوالحجہ – نزول سورہ ہل اتی (سورہ دہر)
ولادت[ترمیم]
56ھ – 24 ذوالحجہ میلاد مسعود سیدہ معصومہ حضرت سکینہ علیہ السلام
وفات[ترمیم]
35ھ – 18 ذوالحجہ بروز جمعہ، قتل عثمان بن عفان
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
- 10 ذوالحجہ کو عید الاضحٰی منائی جاتی ہے۔
- 18 ذوالحجہ کو اہل تشیع عید غدیر مناتے ہیں۔
- 24 ذوالحجہ کو عید مباہلہ منائی جاتی ہے۔