شوال
ظاہری ہیئت
| شوال | |
|---|---|
Eid al-Fitr celebration in بنگلہ دیش | |
| تقویم | اسلامی تقویم |
| مہینے کا نمبر | 10 |
| دنوں کی تعداد | 29-30 (depends on actual observation of the moon's crescent) |
| اہم ایام | عید الفطر |
شوال اسلامی تقویم کا دسواں مہینہ ہے۔ اسے شوال المکرم بھی کہا جاتا ہے۔ اس ماہ کی پہلی تاریخ کو مسلمان عید الفطر مناتے ہیں۔
واقعات
[ترمیم]- 2 ھ - 1 شوال کو پہلی مرتبہ عید الفطر کی نماز ادا کی گئی۔
- 3 ھ - 7 شوال کو غزوہ احد واقع ہوا۔
- 6 ھ - غزوہ مریسیع واقع ہوا۔
- 8 ھ - 10 شوال کو حضرت محمد صل اللہ علیہ وسلم غزوہ حنین کے لیے پہنچے۔
وفات
[ترمیم]43 ھ - یکم شوال کو حضرت عمرو بن العاص نے وفات پائی۔
15 شوال سیدنا امیر حمزہ بن عبد المطلب علیھم السلام نے شہادت پائی۔
تعطیلات و تہوار
[ترمیم]ہر سال مسلمان یکم شوال کو عید الفطر منا تے ہیں۔