رمضان
رمضان | |
---|---|
![]() کھجور کے درخت کے اوپر ہلال کا منظر، مسلمان چاند دیکھ ہی اپنے اسلامی مہینوں کی ابتداء کرتے ہیں۔
|
|
منانے والے | مسلم |
قسم | مذہبی |
تقریبات | اجتماعی افطاریاں اور اجتماعی نمازیں (تراویح) |
رسومات | |
شروعات | 1 رمضان |
اختتام | 29، یا 30 رمضان |
تاریخ | مُتغیرہ (بمطابق اسلامی تقویم) |
2017 تاریخ |
27 مئی – 24 جون (ام القراء)[1][2] |
2018 تاریخ |
16 مئی – 14 جون[1] |
2019 تاریخ |
6 مئی – 3 جون[1] |
تکرار | ہر سال رمضان میں |
منسلک | عید الفطر، لیلۃ القدر |
رمضان اسلامی تقویم کا نواں مہینہ ہے۔ اسے رمضان المبارک بھی کہا جاتا ہے۔ مسلمانوں کے لیے اس پورے مہینے ميں روزے رکھنے فرض ہيں۔ اسى ميں ايک رات ايسى ہے جس کو شب قدر کہا جاتا ہے۔ قرآن کے مطابق جس (رات) کى عبادت ہزار مہینوں کى عبادت سے بہتر ہے۔
فہرست
ولادت[ترمیم]
وفات[ترمیم]
11 ھ - 3 رمضان کو خاتون جنت فاطمہ زھرا کی وفات۔
58 ھ - ام المومنین عائشہ بنت ابی بکر نے 17 رمضان کو انتقال فرمایا .
50 ھ - ام المومنین صفیہ بنت حیی بن اخطب نے 60 سال کی عمر میں انتقال فرمایا .
40 ھ - علی بن ابی طالب نے 21 رمضان کو شہادت پائی۔
واقعات[ترمیم]
2 ھ - 17 رمضان کو جمعہ کے دن غزوۂ بدر ہوا۔
8 ھ - 10 رمضان کو مکہ فتح ہوا اور مکہ میں پہلی مرتبہ اذان دی گئی۔
58 ھ - 17 رمضان کو روضہ رسولﷺ کا دروازہ بند کیا گیا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 "The Umm al-Qura Calendar of Saudi Arabia"۔ اخذ کردہ بتاریخ 27 مئی 2017۔
- ↑ "رمضان کا آغاز مئی 27 یا مئی 28"۔ اخذ کردہ بتاریخ 27 مئی 2017۔