رمضان (قمری مہینا)
Appearance
رمضان اسلامی تقویم کا نواں مہینہ ہے۔ اسے رمضان المبارک بھی کہا جاتا ہے۔ مسلمانوں کے لیے اس پورے مہینے ميں روزے رکھنے فرض ہيں۔ اسى ميں ايک رات ايسى ہے جس کو شب قدر کہا جاتا ہے۔ قرآن کے مطابق جس کى عبادت ہزار مہینوں کى عبادت سے بہتر ہے۔
رمضان کے اہم واقعات
[ترمیم]- 01 رمضان، پیدائش شیخ عبدالقادر جیلانی
- 2 رمضان المبارک کو حضرت موسیٰ کو تورات عطا کیا گیا تھا۔
- 10 رمضان، وفات خدیجہ بنت خویلد – محمد کی پہلی زوجہ
- 17 رمضان۔, وفات عائشہ بنت ابی بکر – محمد کی تیسری زوجہ
- 17 رمضان۔ غزوہ بدر مسلمان جیت گئے۔
- 18 رمضان، زبور (پالم) (داؤد) پر نازل ہوئی۔
- 19 رمضان المبارک کو دشمن نے حضرت علی پر تلوار سے وار کیا جس کی نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئے۔
- 20 رمضان، محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ فتح کیا۔
- 21 رمضان المبارک کو حضرت علی ابن ابی طالب تلوار کی زخموں کی تاب نہ لاسکے اور رحلت کر گئے۔
- 27 رمضان، اسلامی جمہوریہ پاکستان کا قیام وجود میں آیا 14 آگست 1947 کو (27 رمضان 1366 اسلامی تقویم میں)[1]
پیدائشیں
[ترمیم]15 رمضان، حسن بن علی کی پیدائش۔
01 رمضان، شیخ عبد القادر جیلانی کی پیدائش.
14 رمضان، محمد نفس الزکیہ کی پیدائش۔
17 رمضان – علی رضا، امام، (پیدائش۔148ھ)
18 رمضان – آل محمد ماہروی برکاتی، مشہور ہندوستانی صوفی، (پیدائش۔ 1164ھ)
18 رمضان – ریحان رضا خان، بانی رصوع برقی پریس، شیخ الحدیث (پیدائش۔ 1325ھ)
22 رمضان – محمد بن ماجہ صحاح ستہ کی کتاب سنن ابن ماجہ کے مؤلف (پیدائش۔ 209ھ)
22 رمضان – حسن رضا خان، مشہور نعت گو امام احمد رضا خان کے بھائی (پیدائش۔ 1276ھ)
وفیات
[ترمیم]- 13 رمضان – ابو الفرج ابن جوزی، فقیہ، مؤرخ، واعظ اور 250 سے زائد کتابوں کے مصنف (پیدائش۔ 510ھ)
- 13 رمضان – ابو الحسن سری سقطی مشہور صوفی، (پیدائش۔ 155ھ)
- 15 رمضان – فیض احمد اویسی پاکستانی سنی عالم، مفسر، شارح حدیث، مفتی 4 ہزار سے زائد کتب و رسائل کے مصنف (پیدائش (1351ھ)
- 16 رمضان – قاضی خان مشہور فتاوی قاضی خان کے مؤلف
- 17 رمضان – غزوہ بدر میں 14 صحابہ شہید ہوئے۔
- 17 رمضان – علی رضا، امام، (پیدائش۔148ھ)
- 18 رمضان – آل محمد ماہروی برکاتی، مشہور ہندوستانی صوفی، (پیدائش۔ 1164ھ)
- 18 رمضان – ریحان رضا خان، بانی رضوی برقی پریس، شیخ الحدیث (پیدائش۔ 1325ھ)
- 22 رمضان – محمد بن ماجہ صحاح ستہ کی کتاب سنن ابن ماجہ کے مؤلف (پیدائش۔ 209ھ)
- 22 رمضان – حسن رضا خان، مشہور نعت گو امام احمد رضا خان کے بھائی (پیدائش۔ 1276ھ)
- 28 رمضان – محمد خلیل خان برکاتی مشہور سنی عالم
مزید دیکھیے
[ترمیم]ویکی ذخائر پر رمضان (قمری مہینا) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |