مندرجات کا رخ کریں

11 رمضان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سانچہ:تقویم 2/یکم تاریخ

واقعات

[ترمیم]
  • 3 ھ رسول اللہ ﷺ نے زینب بنت خزیمہ ملقب ام المساکین سے نکاح کیا۔
  • 9ھ طائف اسلامی حکومت کے سایہ میں، قبیلہ بنو ثقیف نے اسلام قبول کیا۔
  • 12ھ مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی فوجوں اور عظیم و شان فتوح کے تذکروں سے خائف ہو کر قیصر قسطنطنیہ ہرقل نے حمص میں ایک جنگی کونسل طلب کی۔
  • 922ھ عثمانیوں نے دمشق فتح کیا۔

ولادت

[ترمیم]

وفات

[ترمیم]

تعطیلات و تہوار

[ترمیم]