2 رمضان
Jump to navigation
Jump to search
واقعات[ترمیم]
- 65ھ – عبد الملک بن مروان (اموی سلطنت) نے بادشاہت سنبھالی۔
- 114ھ – معرکہ بلاط الشہداء، مسلمانوں کی طرف سے سپہ سالار عبدالرحمٰن الغافقی اور فرنگیوں کی طرف سے مارشل مارٹل کی قیادت میں لڑائی لڑی گئی، جس میں اسپین میں قائم خلافت بنو امیہ کو فرنگیوں کی افواج کے ہاتھوں شکست ہوئی۔
ولادت[ترمیم]
1380ھ، آندرے کاراطایف روسی ماہر اقتصادیات اور مؤرخ
وفات[ترمیم]
- 251ھ – ابو الحسن سری سقطی، تیسری صدی ہجری کے سنی صوفی
- 413ھ – شیخ مفید، اثنا عشری محدث و عالم