1 ربیع الاول
ظاہری ہیئت
واقعات
[ترمیم]- 1ھ – لیلۃ المبیت اور حضور (ص) کی ہجرت
- 11ھ – حضور (ص) کے جسم اطہر کو دفن کیا گیا
- 11ھ – حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے گھر پر ہجوم
- 65ھ – توابین کی تحریک شروع ہوئی.
ولادت
[ترمیم]وفات
[ترمیم]- 683ھ – ابن منیر کی وفات
- 260ھ – امام حسن عسکری (ع) کی شہادت (ایک روایت کے مطابق)
- 4ھ – زینب بنت خزیمہ (زوجہ نبی (ص)) کی وفات