10 محرم
ممکن ہے یہ مضمون فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق ہو، لیکن اس کی وجہ نہیں بیان کی گئی۔ جس وجہ سے یہ قابل حذف ہے۔ براہ مہربانی اس بات کا خیال رکھیں کہ آپ کی بیان کردہ وجہ لازماً فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق ہو۔ اور اس ٹیگ کو بدل دیں مع {{db|1=جو وجہ ہو}} ۔
اگر یہ مضمون فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق نہیں ہے یا آپ اس میں درستی کرنا چاہتے ہیں تو اس اطلاع کو ہٹا دیں، لیکن اس اطلاع کو ان صفحات سے جنہیں آپ نے خود تخلیق کیا ہے نہ ہٹائیں۔ اگر آپ نے یہ صفحہ تخلیق کیا ہے اور آپ اس نامزدگی سے متفق نہیں ہیں، تو ذیل میں موجود بٹن پر کلک کریں اور وضاحت فرمائیں کہ اس مضمون کو کیوں حذف نہیں کیا جانا چاہیے۔ بعد ازاں آپ براہ راست تبادلۂ خیال صفحہ پر جاکر دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کے پیغام کا کوئی جواب دیا گیا ہے یا نہیں۔ خیال رہے کہ جن صفحات میں یہ ٹیگ چسپاں کردیا جاتا ہے اور وہ حذف شدگی کے معیار کے مطابق ہو یا اس کے تبادلۂ خیال صفحہ پر اسے باقی رکھنے کی ناکافی وجوہات بیان کی گئی ہو، تو اسے کسی بھی وقت حذف کیا جاسکتا ہے۔ منتظمین: روابط، تاریخچہ (آخری ترمیم) و نوشتہ جات کی قبل از حذف جانچ کی گئی۔ گوگل کی پڑتال کے وقت ان کو ذہن میں رکھیں: ویب، تازہ ترین۔
|
واقعات[ترمیم]
- 5ھ— غزوہ ذات الرقاع
- 61ھ – امام حسین کو کربلا میں شہید کیا گیا۔
- 561ھ— مصر میں دولت فاطمیہ کے آخری حکمران العاضد الدین اللہ کے انتقال سے دولت فاطمیہ ختم ہو گئی۔ صلاح الدین ایوبی نے مصر کو دولت ایوبیہ میں شامل کر لیا۔
- 1431ھ - کراچی میں عاشورہ کے جلوس میں بم دھماکے میں 44 عزادار ہلاک ہو گئے۔
ولادت[ترمیم]
- 1020ھ – اولیاء چلبی، سیاح، سلطنت عثمانیہ کے تمام حصوں اور اس کی پڑوسی ریاستوں میں 40 سال تک سیاحت کی۔ (پیدائش: 1611ء – وفات: 1682ء)
- 1350ھ – فاتن حمامہ، ایک مصری فلم اور ٹیلی ویژن اداکارہ اور پروڈیوسر
- 1368ھ – حسن روحانی (ایرانی سیاست دان اور ایران کے موجودہ صدر)
وفات[ترمیم]

- 61ھ – امام حسین، علی ابن ابی طالب و فاطمہ زہرا کے بیٹے۔
- 61ھ – عباس بن علی، علی ابن ابی طالب کے بیٹے
- 61ھ – علی اکبر، حسین ابن علی کے بیٹے
- 61ھ – علی اصغر، حسین ابن علی کے بیٹے
- 61ھ – حر بن یزید تمیمی، بنو تمیم کا فوجی سردار، میدان کربلا میں ابن زیاد کو چھوڑ کر حسین ابن علی کی بیعت کی۔
- 61ھ – عبد اللہ بن مسلم
- 61ھ – بریر بن خضیر ہمدانی
- 61ھ – حنظلہ بن اسعد شبامی
- 61ھ – زہیر بن قین
- 61ھ – عابس بن ابی شبیب شاکری
- 61ھ – مسلم بن عوسجہ اسدی
- 61ھ – سعید بن عبد اللہ حنفی
- 61ھ – انس بن حارث کاہلی
- 61ھ – جون بن حوی
- 227ھ – بشرحافی، تیسری صدی ہجری کے، عراقی صوفی۔
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
اس دن یوم عاشور منایا جاتا ہے۔