10 رمضان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سانچہ:تقویم 2/یکم تاریخ


واقعات[ترمیم]

10رمضان المبارک 93ھ/ جون 712ء کو محمد بن قاسم رحمہ اﷲ نے سندھ کے راجہ داہر کو راوڑ کے مقام پر شکست دی۔ راجا داہر مارا گیا اور سندھ خلافتِ اسلامیہ کا حصہ بن گیا۔

وفات[ترمیم]

  • حضرت خدیجہ بنت خویلد رضی اللہ عنہما، پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ کی پہلی بیوی۔

تعطیلات و تہوار[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔