27 جمادی الاول
Jump to navigation
Jump to search
واقعات[ترمیم]
13ھ ۔ مسلمانوں اور رومیوں کے درمیان جنگ اجنادین کا قیام ہوا جس خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کے لیے فتح شام آسان ہوگیا ۔
ولادت[ترمیم]
- 1282ھ ۔ محمد رشید رضا لبنانی عالم
- 1361ھ ۔ معمر قذافی لیبیا کے سابق صدر
- 1414ھ ۔ حمزہ اکبر پاکستان سنوکر کھلاڑی
- 1425ھ ۔ محمد شمس العارفین گنجریاوی
وفات[ترمیم]
1392ھ ۔ غسان کنفانی ، فلسطینی ادیب
1429ھ ۔ سید محمد رضا حسین شیرازی ، ایرانی شیعہ عالم