8 ربیع الاول
واقعات[ترمیم]
- 11ھ - حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے بیماری کے باعث بیٹھ کر خطبہ دیا۔
- 13 نبوی - بمطابق 23 ستمبر 622ء کو مسجد قباء کی بنیاد رکھی گئی جو تاریخ اسلام کی پہلی مسجد ہے۔
- حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالٰی عنہ کے درمیان نکاح طے پایا۔
ولادت[ترمیم]
وفات[ترمیم]
- 260ھ - حسن بن علی عسکری نے شہادت پائی-