مندرجات کا رخ کریں

27 رمضان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سانچہ:شب قدر

واقعات

[ترمیم]

۔ مسلمانوں پر صدقہ فطر فرض ہوا۔

65ھ۔ مروان بن حکم کی وفات کے بعد ان کے بیٹے عبد الملک بن مروان تخت پر بیٹھے۔

658ھ۔ جنگ عین جالوت میں فتح کے بعد سیف الدین قطز دمشق میں داخل ہوئے۔

1107ھ۔ سلطان مصطفی ثانی نے یورپ پر اپنا دوسرا حملہ کیا جو جنگ کہ المانیوں کے ساتھ چھ مہینے تک ہوئی پھر عثمانیوں کی فتح ہوئی۔

1366ھ۔ تقسیم ہند کے بعد اسلامی جمہوریہ پاکستان کا قیام۔

ولادت

[ترمیم]

898ھ۔ عبد الوہاب الشعرانی

وفات

[ترمیم]

392ء۔ محمد بن ابی عامر المنصور

تعطیلات و تہوار

[ترمیم]


شب قدر