عبد الوہاب الشعرانی
ظاہری ہیئت
| امام | |
|---|---|
| عبد الوہاب الشعرانی | |
| (عربی میں: عبد الوهّاب الشعراني) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | سنہ 1491ء قاہرہ [1] |
| وفات | 5 دسمبر 1565ء (73–74 سال)[2][1] قاہرہ [3][1] |
| شہریت | |
| مذہب | اسلام [4] |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | مورخ ، فلسفی ، مصنف ، فقیہ ، محدث ، متصوف [5]، الٰہیات دان [5]، صوفی [5] |
| پیشہ ورانہ زبان | عربی [2]، مصری عربی |
| کارہائے نمایاں | الیواقیت والجواہر فی بیان عقائد الاکابر ، الانوار القدسیہ فی معرفہ قواعد الصوفیہ (کتاب) |
| درستی - ترمیم | |
| ابو الحسن اشعری |
| اشعریہ |
|---|
| ابو الحسن اشعری |
ابو المواہب عبد الوہاب الشعرانی عظیم صوفی بزرگ اور کئی کتابوں کے مصنف ہیں صوفیا انھیں قطب ربانی کہتے ہیں
ولادت
[ترمیم]عبد الوہاب الشعرانی قلقشندہ (مصر) میں (897ھ بمطابق 1493ء) میں پیدا ہوئے
نسب
[ترمیم]پورانام عبد الوهاب بن احمد بن علی بن احمدبن علی بن زوفابن ابی الشیخ موسی ہے یہ شافعی بزرگ ہیں۔
شعرانی کی نسبت
[ترمیم]شعرانی اورکبھی الشعراوی کی نسبت سے کئی لوگ مشہور ہیں یہ نسبت عموما ان لوگوں کے لیے استعمال ہوتی ہے جن کے لمبے گھنے بال ہوں عبد الوہاب شعرانی کی نسبت ساقیہ ابی شعرہ سے ہے جہاں یہ پلے بڑھے جو المنوفيہ کے قریب ہے آپ اپنے بیٹے کی نسبت سے ابو عبد الرحمن بھی کہلاتے ہیں
تصنیفات
[ترمیم]ان کی بہت سے تصنیفات ہیں ان میں سے
- «الاجوبۃ المرضيۃ عن أئمۃ الفقہا والصوفیۃ »
- «ادب القضاة»
- «ارشاد الطالبين الى مراتب العلماء العالمين»
- «الانوار القدسيۃ فی معرفۃ آداب العبوديّۃ»
- «البحر المورود فی المواثيق والعهود»
- «البدر المنير » حديث کی تشریح ہے
- «بہجۃ النفوس والاسماع والاحداق فيما تميز به القوم من الآداب والأخلاق»
- «تنبيہ المغترين فی آداب الدين»
- «تنبيہ المفترين فی القرن العاشر، على ما خالفوا فيہ سلفهم الطاهر»
- «الجواهر والدرر الكبرى»
- «الجواہر والدرر الوسطى»
- «حقوق اخوة الإسلام» مواعظ و خطبات
- «الدرر المنثورۃ فی زبد العلوم المشہورہ»
- «درر الغوّاص» من فتاوى الشيخ علی الخوّاص،
- «ذيل لواقح الانوار» جزء صغير
- «القواعد الكشفيۃ » فی الصفات الإلهيہ
- «الكبريت الاحمر في علوم الشيخ الاكبر»
- «كشف الغمۃ عن جميع الامۃ»
- «لطائف المنن» يعرف بالمنن الكبرى
- «لواقح الانوار فی طبقات الاخيار» مسو جلدیں معروف طبقات الشعرانی الكبرى
- «لواقح الانوار القدسيۃ فی بيان العهود المحمدیۃ»
- «مختصر تذكرة السويدی» طب میں ایک رسالہ
- «مختصر تذكرة القرطبی» مواعظ، و خطبات
- «ارشاد المغفلين من الفقہا والفقراء، الى شروط صحبة الامراء»
- «مدارك السالكين الى رسوم طريق العارفين»
- «مشارق الانوار »
- «المنح السنيۃ» شرح وصيۃ المتبولی
- «منح المن التلبس بالسنہ»
- «الميزان الكبرى »
- «اليواقت والجواهر فی عقائد الاكابر»
وصال
[ترمیم]عبد الوہاب الشعرانی نے 973ھ بمطابق1565ءقاہرہ میں وفات پائی۔[6][7]
حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 3 https://islamansiklopedisi.org.tr/sarani
- 1 2 مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12116993k — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/119092913 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ https://mosannefat.net/authors/1542
- 1 2 3 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119092913 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ الیواقیت والجواہر فی بیان عقائد الاکابر،امام شعرانی،نوریہ رضویہ پبلیکیشنز لاہور
- ↑ اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد 11صفحہ 741 دانش گاہ پنجاب لاہور
زمرہ جات:
- 1491ء کی پیدائشیں
- قاہرہ میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 1565ء کی وفیات
- 5 دسمبر کی وفیات
- قاہرہ میں وفات پانے والی شخصیات
- 1492ء کی پیدائشیں
- اشاعرہ
- سولہویں صدی کی مصری شخصیات
- شوافع
- مجددین
- مصری ائمہ کرام
- مصری سنی مسلمان
- مصری صوفیاء
- مصری سنی علمائے اسلام
- سنی صوفیاء
- ائمہ کرام
- سنی ائمہ
- سنی علماء اسلام
- سولہویں صدی کے ماہرین قانون
- محدثین
- سنی فقہا
- عرب سائنس دان
- تواریخ
- اسلام کے مؤرخین
- عثمانی مورخین
- صوفی اساتذہ
- علمائے اہلسنت