سید محمد علوی مالکی
سید محمد علوی مالکی | |
---|---|
(عربی میں: محمد علوي المالكي) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1948 مکہ |
وفات | 28 اکتوبر 2004 (55–56 سال) مکہ |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ الازہر |
پیشہ | فقیہ، عالم مذہب |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
ملازمت | جامعہ ام القری |
درستی - ترمیم ![]() |
سید محمد علوی مالکی یا محمد بن علوی بن عباس الادریسی الحسنی الہاشمی (پیدائش: 1944ء— وفات: 28 اکتوبر 2004ء) مالکی فقہ کے سرکردہ مذہبی مسلمان علماء میں سے ایک ہیں۔ ان کا لقب "محدث الحرمین" ہے۔آپ نے علم حدیث، فقہ مالکی اور اسلامی دنیا کے واقعات پر بہت سی کتابیں تالیف کیں۔ اسلامی دنیا میں آپ کے تلامذہ میں اہم نام علی الجفری اور عبد اللہ فدعق کے ہیں۔ آپ مفتی اعظم ہند علامہ مصطفیٰ رضا خاں بریلوی اور شیخ العرب والعجم مولانا ضیاء الدین مہاجر مدنی کے خلیفہ تھے۔ الجامعة المرکز الثقافة السنیة کیرالا کی سنگ بنیاد آپ ہی نے رکھی تھی۔
ولادت[ترمیم]
آپ مکہ مکرمہ میں سال 1367 ھ (1945) میں پیدا ہوئے، ان کے والد علوی بن عباس مالکی، مسجدالحرام میں استاد تھے ۔
وفات[ترمیم]
آپ نے مکہ مکرمہ میں جمعہ 15 رمضان سنہ 1425ھ کو فجر کے وقت وفات پائی۔ آپ کی نماز جنازہ مسجد حرام میں ادا کی گئی۔ اور مقبرۃ المعلاۃ میں دفن ہوئے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
- 1948ء کی پیدائشیں
- مکہ میں پیدا ہونے والی شخصیات
- 2004ء کی وفیات
- 28 اکتوبر کی وفیات
- مکہ میں وفات پانے والی شخصیات
- اشاعرہ
- 1943ء کی پیدائشیں
- 1944ء کی پیدائشیں
- بنو ادریس
- بیسویں صدی کی عرب شخصیات
- جنت المعلیٰ میں مدفون شخصیات
- سعودی صوفیا
- سعودی عرب کے سنی علماء اسلام
- سعودی مصنفین
- سنی صوفیاء
- علمائے اہلسنت
- فاضل جامعہ الازہر
- مالکی فقہاء
- مالکیہ
- محدثین
- مسلمان مصلحین
- مکی شخصیات
- ہاشمی شخصیات
- سلسلہ شاذلیہ
- بیسویں صدی کی سعودی شخصیات
- مجددین
- سنی ائمہ