ابوالحسن شاذلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابوالحسن شاذلی
(عربی میں: أبي الحسن الشاذلي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1197ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مراکش  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات نومبر1258ء (60–61 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سلطنت مملوک  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مراکش  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ عبدالسلام ابن مشیش العلمی  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مذہبی رہنما،  مرشد،  ولی  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل تصوف  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شیخ ابو الحسن شاذلی جن کا پورا نام ابو الحسن علی بن عبد الله بن عبد الجبار بن يوسف ابن ہرمز المغربی الشاذلی الشريف الحسنی ہے، قطب اول سلسلہ شاذلیہ کے بانی، بہت بڑے شیخ ،اولیاء کے امام اور امت مسلمہ کے بڑے بزرگ ہیں۔

ولادت[ترمیم]

غمارہ جو سبتہ کے قریب شمالی مراکش میں واقع ہے۔ 591ھ بمطابق 1195ء میں ایک کسان کے گھر پیدا ہوئے۔

لقب و کنیت[ترمیم]

ان کا لقب شاذلی اور کنیت ابو الحسن ہے۔

طريقت[ترمیم]

آپ سلسلہ شاذليہ کے بانی ہیں جبکہ طریقت اپنے شيخ عبد السلام بن مشيش سے جو خلیفہ تھے امام ابو المدین غوث المغربی کے جو خلیفہ ہیں غوث اعظم کے

تصنیفات[ترمیم]

  • حزب الشاذلی
  • حزب الكبير
  • حزب البحر
  • الجواہر المصونہ واللآلی المكنونہ

وفات[ترمیم]

656ھ بمطابق 1258ء میں خميثرجو بحیرہ احمر کے ساحل پر قنا اور قصیر کے درمیان واقع ہے میں وفات ہوئی۔[3][4]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. بنام: Abū al-Ḥasan ʻAlī ibn ʻAbd Allāh al-Shādhilī — ایس ای ایل آئی بی آر: https://libris.kb.se/auth/227923 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/al-Shadhili — بنام: al-Shadhili — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  3. موسوعہ الكسنزان ،مؤلف: شيخ عبد الكريم الكسنزان
  4. اعلام التصوف الاسلامی،احمد ابو كف، ص34-54