ابوبکر کلاباذی
آلات
طباعت/برآمد
دیگر منصوبے
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| ابوبکر کلاباذی | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 10ویں صدی بخارا |
| وفات | سنہ 990ء (39–40 سال) بخارا |
| شہریت | |
| مذہب | اسلام |
| فرقہ | سنی صوفی |
| فقہی مسلک | حنفی |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | متصوف ، فلسفی |
| پیشہ ورانہ زبان | عربی ، فارسی |
| شعبۂ عمل | تصوف |
| کارہائے نمایاں | التعرف لمذہب اہل التصوف |
| درستی - ترمیم | |
محمد بن اسحاق بخاری کلاباذی اپنے وقت کے امام اصول و فروع تھے،
نام
[ترمیم]تاج الاسلام ابو بکر محمد بن اسحاق ابراہیم بن یعقوب کلا باذی بخاری ان کی کنیت ابو بکر تھی۔فقہ شیخ محمد بن فضل سے پڑھی اور ایک کتاب التعرف على مذهب اهل التصوف نام تصنیف فرمائی جس میں توحید کے معاملہ میں اصحاب حنفیہ کے اقوال کو جمع کیا۔
محدث فقہیہ اور صوفی تھے۔ کلاباذی بخارا کا ایک محلہ ہے آپ کی کتاب ’’تعرف لمذہب اہل تصوف‘‘ کا انگریزی ترجمہ پروفیسر آربری نے 1935ھ میں شائع کیا اور اردو ترجمہ ایک محققانہ مقدمے کے ساتھ ڈاکٹر پیر محمد حسن نے 1391ھ میں لاہور میں شائع کیا۔ان کی دوسری کتاب ’’بحر الفوائد فی معانی الاخبار‘‘ ہے385ھ میں بخارا مین وفات پائی[1] اس کے علاوہ ’’اربعون حدیث‘‘ ’’اور الشفاع والا رتاد‘‘ بھی آپ کی تصانیف ہیں [2]
حوالہ جات
[ترمیم]| ماتریدی علماء |
| |||||||||||||||||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| الہیات کی کتابیں | ||||||||||||||||||||||||||
| مزید دیکھیں | ||||||||||||||||||||||||||
ماتریدی سے متعلق سانچے
| ||||||||||||||||||||||||||
پوشیدہ زمرہ جات:
- صفحات مع اسکرپٹ اغلاط
- صفحات مع خاصیت P569
- صفحات مع ویکی ڈیٹا
- ویکی ڈیٹا کے مواد کا ستعمال کرنے والے صفحات
- صفحات مع خاصیت P19
- صفحات مع خاصیت P570
- صفحات مع خاصیت P20
- صفحات مع خاصیت P27
- صفحات مع خاصیت P106
- ویکی ڈیٹا سے ماخوذ پیشہ ورانہ زبان
- ویکی ڈیٹا سے ماخوذ شعبۂ عمل
- ویکی ڈیٹا سے ماخوذ کارہائے نمایاں
- صفحات مع ویکی ڈیٹا حوالہ جات
- صفحات مع کثیر میڈیا
- سانچہ خانہ معلومات شخصیت کے نامعلوم پیرامیٹر پر مشتمل صفحات
- ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت