عام زمانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

عام زمانہ (انگریزی: Common Era) قبل مسیح کے متبادل نام ہیں۔ اس کی ایجاد چھٹی صدی عیسوی میں ایک مسیحی راہب نے کی تھی۔