اختر رضا خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search


اختر رضا خان
معلومات شخصیت
پیدائش 2 فروری 1941  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
بریلی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 20 جولا‎ئی 2018 (77 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
بریلی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of India.svg بھارت
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مذہب اسلام
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ الازہر
جامعہ رضویہ منظر اسلام  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تعلیم از (P69) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ مفتی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
مؤثر احمد رضا خان،حامد رضا خان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مؤثر (P737) ویکی ڈیٹا پر

تاج الشریعہ اختر رضا خان بھارت کے شہر بریلی، محلہ سوداگران میں 2 فروری 1943 کو پیدا ہونے والے ایک مسلمان عالمِ دین اور فقیہ تھے۔

نام[ترمیم]

عقیقہ کے وقت ان کا نام محمد رکھا گیا اورمحمد اسماعیل رضا بھی ان کا نام ہے اس وقت وہ محمد اختر رضا خان ازھری بریلوی کے نام سے معروف ہیں۔[1]

سلسلہ نسب[ترمیم]

اختر رضا کا سلسلہ نسب احمد رضا خان تک کچھ یوں ہے۔ محمد اختررضا بن محمد ابرہیم رضا خاں بن محمد حامد رضا خان بن امام احمد رضا خاں قادری۔

مقبولیت[ترمیم]

اردن کی رائل اسلامی سوسائٹی کی طرف سے دنیا میں سب سے زیادہ بااثر مسلمانوں کی فہرست کی درجہ بندی میں انہیں بائیسویں نمبر پر مانا گیا ہے۔[2][3]

مفتی اعظم ہند[ترمیم]

وہ بریلوی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے تھے اور بھارت میں ” مفتی اعظم ہند“ کے طور پر مشہور ہیں۔ بھارت ایک سیکولر ریاست ہے اور حکومت نے نہ ہی مفتی اعظم اور نہ دیگر مذہبی عہدیداران مقرر کیے ہیں۔ مفتی اعظم ہند کا لقب انہیں ان کے چاہنے والے مذہبی عوام نے دیا ہے۔[4]

حوالہ جات[ترمیم]