خانقاہ برکاتیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ہندوستان کے شہر مارہرہ (یوپی) میں ایک خانقاہ ہے جس کے موجودہ سجادہ نشیناں مولانا پروفیسرسید امین میاں قادری برکاتی اور مولانا نجیب حیدر نوری ہیں ،اس خانقاہ نے مسلمانوں کے درمیان بڑی تعلیمی تبدیلی لانے کی نمایاں کوششیں کی ہیں چنانچہ البرکات ایجوکیشنل سوسائٹیز علیگڑھ جیسا عظیم الشان جامعہ اسی خانقاہ کی دین ہے ،اس خانقاہ نے ملک کو کئی اہم عہدیدار دیے ہیں چنانچہ سید محمد اشرف (چئیر مین انکم ٹیکس)اور سید افضل (آئی پی ایس) اسی خانقاہ سے منسلک ہیں- [1]

حوالہ جات[ترمیم]