سید دیدار علی شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سید دیدار علی شاہ امام المحدثین ابو محمد کے نام سے اہلسنت و جماعت کے اکابرین میں شمار ہوتے ہیں۔

ولادت[ترمیم]

11 ربیع الاول 1273ھ بمطابق 1856ء کو پیدا ہوئے۔

تعارف[ترمیم]

سید دیدار علی شاہ دارالعلوم حزب الاحناف کے بانی خلیفہ و شاگرد شاہ فضل الرحمن گنج مراد آبادی کے اور خلیفہ ہیں امام احمد رضا خان بریلوی کے۔ آپ والد ہیں سید محمد احمد قادری صاحب تفسیر الحسنات اور ابو البرکات سید احمد قادری کے ۔

وفات[ترمیم]

22رجب 1354ھ بمطابق 1935ء کو وفات ہوئی محمدی محلہ اندرون دہلی گیٹ لاہور میں مزار ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]