سبحان رضا خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سبحان رضا خان
پیدائشبریلی، اتر پردیش، بھارت
قومیتبھارتی
شعبۂ زندگیبھارت
مذہباسلام
فرقہاہل سنت
فقہحنفی
سلسلۂ تصوفبرکاتی قادری

مولانا سبحان رضا خان آقا سبحانی میاں مشہور و مقبول صوفی درگاہ اعلیٰ حضرت کے سابق نگران ہیں، یہ درگاہ ان کے جد اعلیٰ امام احمد رضا خان کی ہے جو[1] بریلی شہر بھارت میں ہے۔[2] جبکہ یہ اہل سنت کے اہم مدرسے جامعہ رضویہ منظر اسلام کے سربراہ ہیں۔[3] مزید ایک اسلامی ماہنامہ اعلیٰ حضرت کے مدیر اعلیٰ بھی ہیں جو بریلی درگاہ اعلیٰ حضرت سے اردو زبان میں شائع ہوتا ہے۔[4][5] ان کے بیٹے مولانا احسن رضا خان قادری کو درگاہ اعلیٰ حضرت کا موجودہ سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔[6]

نظریات[ترمیم]

امام اہل سنت احمد رضا خان کے سالانہ عرس 2014ء کے موقع پر انھوں نے لاکھوں عوام کے سامنے درگاہ اعلیٰ حضرت سے بیان کرتے ہوئے تحریک اسلامی طالبان کی دہشت گردی کی مذہت کی اور وہابی نظریات سے بیزاری کا اظہار کیا۔ انھوں نے علما پر زور دیا کہ وہ معصوم لوگوں کو اسلام کے نام پر قتل کرنے والوں کے خلاف متحد ہو جانے کا کہا۔ اور علما کو وہابی و طالبانی نظریات کے خلاف مہم چلانے کا کہا۔[7]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. http://sunnirazvi.net/library/research.htm "Maulana Subhan Raza Khan ("Subhani Miyan")، great-grandson of Imam Ahmad Raza (through descent from Hamid Raza Khan [d.1943]، Imam Ahmad Raza's eldest son."
  2. "Cleric objects to Taslima Nasreen's tweets, files FIR"۔ ndtv.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2015 
  3. Malik, J.، Malik, P.C.R.S.I.S.J. (2007)۔ Madrasas in South Asia: Teaching Terror?۔ Taylor & Francis۔ صفحہ: 31۔ ISBN 978-1-134-10763-6۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2015 
  4. "Fatawa Manzar E Islam No 2 Ed Subhan Raza Khan Texts"۔ librarianz.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2015 
  5. "The Madrasa Manzar-i Islam, Bareilly, and Jamia Ashrafiyya, Mubarakpur | Usha Sanyal – Academia.edu"۔ academia.edu۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2015 
  6. Clerics oppose the appointment of son as new Sajjadanasheen of Dargah Ala Hazrat timesofindia.com | Priyangi Agarwal | Nov 25, 2014
  7. "Clerics campaign against Wahabis, Taliban at Ala Hazrat – The Times of India"۔ timesofindia.indiatimes.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2015 
  8. "Clerics decide to take steps against illegal occupancy of Waqf land – The Times of India"۔ timesofindia.indiatimes.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2015 
  9. "Mulayam Singh an 'RSS agent'، Muslim cleric says – The Times of India"۔ timesofindia.indiatimes.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولا‎ئی 2015 

بیرونی روابط[ترمیم]