مندرجات کا رخ کریں

ملائم سنگھ یادو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملائم سنگھ یادو
یادو (2006ء)
ذاتی تفصیلات
پیدائش22 نومبر 1939(1939-11-22)
وفات10 اکتوبر 2022ء(2022-10-10) (82 سال)[1]
جماعتسماجوادی پارٹی (1992–2022ء)
زوجیت
مادر علمی
 

ملائم سنگھ یادو (22 نومبر 1939ء – 10 اکتوبر 2022ء) ایک بھارتی سیاست دان اور سماجوادی پارٹی کے بانی سرپرست تھے۔ انھوں نے مسلسل تین مرتبہ اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ کے طور پر خدمات انجام دیں اور وزیر دفاع، حکومت ہند کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔ مین پوری لوک سبھا حلقے کی نمائندگی کرتے ہوئے ایک طویل عرصے تک وہ رکن پارلیمان، لوک سبھا رہے، نیز اس سے قبل بھی اعظم گڑھ اور سنبھل حلقوں سے رکن پارلیمان رہ چکے تھے۔[2]

پارٹی کے رہنما اور کارکن انھیں اکثر نیتا جی کہا کرتے تھے۔[3]

ان کا انتقال 82 سال کی عمر میں 10 اکتوبر 2022ء کو گرو گرام کے میدانتا ہسپتال میں ہوا۔[4]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Mulayam Singh Yadav: Indian political stalwart dies, aged 82"۔ BBC News۔ 10 اکتوبر 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-10-10
  2. "Lok Sabha member profile"۔ Lok Sabha۔ 2013-02-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
  3. "Mulayam Singh Yadav" {{حوالہ ویب}}: |archive-date= requires |archive-url= (معاونت)
  4. "Updates: Mulayam Singh Yadav Dies At 82, Political Leaders Pay Tributes"۔ NDTV.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-10-10