اکھلیش یادو
Appearance
اکھلیش یادو | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
مناصب | |||||||
وزیر اعلیٰ اتر پردیش | |||||||
برسر عہدہ 15 مارچ 2012 – 19 مارچ 2017 |
|||||||
| |||||||
رکن سترہویں لوک سبھا | |||||||
رکن مدت 30 مئی 2019 – 22 مارچ 2022 |
|||||||
حلقہ انتخاب | اعظم گڑھ لوک سبھا حلقہ | ||||||
پارلیمانی مدت | 17ویں لوک سبھا | ||||||
| |||||||
رکن اتر پردیش قانون ساز اسمبلی | |||||||
آغاز منصب 10 مارچ 2022 |
|||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 1 جولائی 1973ء (51 سال)[1] اٹاوہ ، سیفائی |
||||||
شہریت | بھارت [2] | ||||||
جماعت | سماج وادی پارٹی | ||||||
زوجہ | ڈمپل یادو | ||||||
والد | ملائم سنگھ یادو | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | جامعہ میسور جامعہ سڈنی |
||||||
پیشہ | سیاست دان [2] | ||||||
درستی - ترمیم |
اکھلیش یادو بھارتی سیاست دان اور سماجوادی پارٹی کے موجودہ صدر ہیں۔ وہ سنہ 2012ء سے سنہ 2017ء تک اترپردیش کے وزیر اعلیٰ تھے۔ 15 مارچ 2012ء کو اڑتیس برس کی عمر میں حلف اٹھانے کے بعد وہ نو عمر ترین وزیر اعلی بن گئے۔ ان کی پہلی کامیابی لوک سبھا کے کنوج حلقے سے رکن منتخب ہونا تھی۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1047904837 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب https://eci.gov.in/files/category/97-general-election-2014/
زمرہ جات:
- 1973ء کی پیدائشیں
- 1 جولائی کی پیدائشیں
- اتر پردیش کا یادو خاندان
- اترپردیش کے وزراء اعلی
- بقید حیات شخصیات
- پندرہویں لوک سبھا کے اراکین
- تیرہویں لوک سبھا کے ارکان
- چودہویں لوک سبھا کے ارکان
- سترہویں لوک سبھا کے ارکان
- ضلع اٹاوہ کی شخصیات
- قنوج کی شخصیات
- لوک سبھا اراکین از اترپردیش
- یونیورسٹی آف سڈنی کے فضلا
- اتر پردیش کے ارکان مجلس قانون ساز 2022ء-2027ء
- 1974ء کی پیدائشیں