رضا علی خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
رضا علی خان
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1809  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
وفات 23 ستمبر 1865 (55–56 سال)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
بریلی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
فقہ حنفی
اولاد نقی علی خان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اولاد (P40) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
قابل ذکر طلبا نقی علی خان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شاگرد (P802) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ مفتی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں جنگ آزادی ہند 1857ء  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں لڑائی (P607) ویکی ڈیٹا پر
P islam.svg باب اسلام

مفتی رضا علی خان احمد رضا خان کے دادا، نقی علی خان کے والد اور حافظ کاظم علی خان کے بیٹے تھے۔ آپ کی ولادت 1244ھ کوہوئی۔[2] 23 برس کی عمر میں علم منقولہ و معقولہ سے فراغت حاصل کی، اپنے ہم عصروں میں بہت ممتاز ہوئے اور علم فقہ میں بزی مہارت حاصل کی۔[3] آپ ہی نے ہندستان میں پہلا باقاعدہ دارالافتاء قائم کیا۔[4] آپ کا وصال 2 جمادی الاول 1286ھ بمطابق اگست 1869ء کو ہوا۔ آپ کا مزارِ پُر انوار ہندوستان کے شہر بریلی میں ہے۔[5]

اولاد[ترمیم]

رضا علی خان
پہلی شادیدوسری شادی
(دختر) زوجہ مہدی علینقی علی خانمستجاب بیگمببی جان
احمد رضا خانحسن رضا خان
حامد رضا خانمصطفٰی رضا خان
ابراہیم رضا خان
اختر رضا خان

میلاد نامہ[ترمیم]

آپ نے ایک میلاد نامہ لکھا جو 58 صفحات پر مشتمل تھا، یہ میلاد نامہ پہلی بار 1851ء میں نولکشور لکنھو سے چھپا۔[6]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. بنام: حضرت مولانا رضا علی خاں — اخذ شدہ بتاریخ: 30 ستمبر 2018
  2. مولوی رحمان علی، تذکرہ علمائے ہند، صفحہ 170
  3. نزہۃ الخواطر۔ بیروت۔ صفحہ 179 (جلد 7)۔ 
  4. جنوبی ایشیا کے اردو مجموعہ ہائے فتاوی، مجیب احمد، مطبوعہ نیشنل بک فاونڈیشن
  5. مختصر حالاتِ زندگی
  6. اردو میں میلاد النبی صل للہ علیہ والہ وسلم (تحقیق-تنقید-تاریخ)۔ لاہور: فکشن ہاؤس۔ 1998ء۔ صفحہ 470۔