بریلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بریلی
بریلی
Bareilly Montage.jpg
 

تاریخ تاسیس 1657  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دارالحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ ضلع بریلی،  ریاست اودھ  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 28°21′50″N 79°24′54″E / 28.364°N 79.415°E / 28.364; 79.415
رقبہ 235 مربع کلومیٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 268 میٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 1000000   ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+05:30  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گاڑی نمبر پلیٹ یو پی-25
رمزِ ڈاک
243001  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 581  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 1277013  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بریلی (ہندی: बरेली) ہے جو بھارت میں واقع ہے۔ اس کی مجموعی آبادی 898,167 افراد پر مشتمل ہے، یہ ضلع بریلی میں واقع ہے۔[2] اسی شہر میں امام اہل سنت امام احمد رضا خان محدث بریلوی پیدا ہوئے تھے، اسی لیے آپ کے محبین کو مخالفین اہلسنت بریلوی کہہ کر پکارتے ہیں۔

وجہ تسمیہ[ترمیم]

پیدا ہوئے جس کی وجہ سے ان کے پیروکاروں کو بریلوی کہا جاتا ہے۔ جو اسے بریلی شریف بھی کہتے ہیں۔

تسمیہ[ترمیم]

بریلی کی وجہ تسمیہ کتب تاریخ میں یہی آئی ہے کہ 1537ء میں جگت سنگھ کے دو بیٹوں بانس دیو اور بریل دیو نے بانس بریلی کی بنیاد ڈالی۔

تاریخ[ترمیم]

بریلی شریف دریائے گنگا کے کنارے خوبصورت شہر ہے۔ دریا کی خوشگوار فضاء نے اس کے حسن میں موثر کردار ادا کیا ہے۔ یہ شہر پنچالہ سلطنت کا ایک حصہ تھا۔ کچھ عرصہ کے بعد پنچالہ دیس دو حصوں میں تقسیم ہوا۔

  • شمالی پنچالہ
  • جنوبی پنچالہ

بریلی، شمالی پنچالہ کا ایک حصہ متعین ہوا۔ بریلی میں اس وقت راجا دروید کی حکومت تھی۔ کل 14 راجاؤں نے بریلی پر حکومت کی۔[3]

آب و ہوا[ترمیم]

آب ہوا معلومات برائے بریلی
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 21.6
(70.9)
24.0
(75.2)
30.6
(87.1)
36.8
(98.2)
39.9
(103.8)
38.6
(101.5)
33.9
(93)
32.6
(90.7)
33.0
(91.4)
32.3
(90.1)
28.0
(82.4)
23.2
(73.8)
31.21
(88.18)
اوسط کم °س (°ف) 8.3
(46.9)
10.4
(50.7)
15.2
(59.4)
20.9
(69.6)
25.1
(77.2)
27.0
(80.6)
26.1
(79)
25.8
(78.4)
24.4
(75.9)
19.3
(66.7)
12.7
(54.9)
6.50
(43.7)
18.48
(65.25)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 22.9
(0.902)
25.3
(0.996)
14.5
(0.571)
8.9
(0.35)
19.3
(0.76)
106.4
(4.189)
307.0
(12.087)
290.9
(11.453)
186.1
(7.327)
44.9
(1.768)
3.9
(0.154)
9.7
(0.382)
1,039.8
(40.939)
ماخذ: بھارت محکمہ موسمیات (1901–2000)[4]

آبادی[ترمیم]

بریلی کی آبادی 2011 میں 898,167 (477,438 مرد اور 420,729 حواتین) تھی۔ 2001 کی مردم شماری میں، 1991ء کے بعد سے آبادی میں 27.66 فیصد اضافہ ہوا۔[5]

بریلی میں مذہب
مذہب فیصد
ہندو
  
64.81%
مسلمان
  
33.89%
سکھ
  
0.8%
مسیحی
  
0.2%
جینی
  
0.02%
دیگر†
  
0.28%
Distribution of religions

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ بریلی في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2020ء. 
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Bareilly". 
  3. تاریخ روہیل کھنڈ مع تاریخ بریلی، مولوی عبد العزیز خان، مطبوعہ 1963ء، مہران اکیڈمی، کراچی
  4. "بریلی کی آب و ہوا" (PDF). بھارت محکمہ موسمیات. اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2014. 
  5. [1]۔ Retrieved 23 اگست 2012.