بریلی ڈویژن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
بریلی ڈویژن
Bareilly division.svg  نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر ملک (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دارالحکومت بریلی  ویکی ڈیٹا پر دارالحکومت (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ اتر پردیش  ویکی ڈیٹا پر انتظامی تقسیم میں مقام (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 28°21′41″N 79°25′44″E / 28.3615°N 79.4289°E / 28.3615; 79.4289  ویکی ڈیٹا پر متناسقاتی مقام (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز {{#اگرخطا:|}}
نحوی غلطی
دیگر استعمالات کے لیے، دیکھیے بریلی (ضد ابہام)۔
Bareilly division

بریلی ڈویژن اتر پردیش ریاست بھارت کی ایک انتظامی جغرافیائی اکائی ہے۔ بریلی ڈویژن کا انتظامی صدرمقام ہے۔ بریلی ڈویژن میں مغربی یوپی کے 3 بڑے شہر ہيں – بریلی، بدایوں اور شاہجہاں پور۔

بریلی یوپی کا طبی مرکز ہے اور سب سے بڑے صنعتی علاقوں میں سے ایک اور ترقی کی رفتار کے حوالے سے یوپی کا تیسرا شہر ہے۔

بدایوں سیاسی سرگرمیوں کا مرکز اور ایک تاریخی شہر ہے جہاں کئی اہم سیاحتی مقام ہيں۔

شاہجہان پور بھی مغربی اترپردیش کے اہم شہروں میں سے ایک ہے۔

اس وقت اترپریش کے اضلاع:

بڑے شہر[ترمیم]

اہم میٹرو علاقے[ترمیم]

متناسقات: 28°21′41″N 79°25′44″E / 28.36139°N 79.42889°E / 28.36139; 79.42889