ضلع ہاتھ رس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ہاتھ رس ضلع سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
ضلع ہاتھ رس
महामायानगर ज़िला
مہامایا نگر ضلع
اتر پردیش کا ضلع
اتر پردیش میں محل وقوع
اتر پردیش میں محل وقوع
ملکبھارت
ریاستاتر پردیش
انتظامی تقسیمعلی گڑھ
صدر دفترہاتھ رس
حکومت
 • لوک سبھا حلقےHathras
رقبہ
 • کل1,840 کلو میٹر2 (710 مربع میل)
آبادی (2011)
 • کل1,565,678
 • کثافت850/کلو میٹر2 (2,200/مربع میل)
آبادیات
 • خواندگی73.1 per cent
 • جنسی تناسب870
ویب سائٹسرکاری ویب سائٹ

ہاتھ رس ضلع (انگریزی: Hathras district) بھارت کا ایک ضلع جو اتر پردیش میں واقع ہے۔[1]

تفصیلات[ترمیم]

ہتھ رس کی مجموعی آبادی 1,565,678 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Hathras district".