مندرجات کا رخ کریں

ہاتھ رس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہاتھ رس
Hathras
شہر
ہاتھ رس is located in اتر پردیش
ہاتھ رس
ہاتھ رس
متناسقات: 27°36′N 78°03′E / 27.60°N 78.05°E / 27.60; 78.05
ملکبھارت
ریاستاتر پردیش
ضلعہاتھ رس
حکومت
  قسمجمہوری
رقبہ
  کل142 کلومیٹر2 (55 میل مربع)
بلندی178 میل (584 فٹ)
آبادی (2011)
  کل15,64,708
  کثافت850/کلومیٹر2 (2,200/میل مربع)
زبانیں
  دفتریہندی، اردو
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز204101
ٹیلی فون کوڈ05722
گاڑی کی نمبر پلیٹUP-86
جنسی تناسب870 /
ویب سائٹhathras.nic.in

ہاتھ رس (انگریزی: Hathras) بھارت کا ایک شہر ہے جو ریاست اتر پردیش کے ضلع ہاتھ رس میں واقع ہے۔[1] علی گڑھ، متھرا، آگرہ اور کھیر (شہر) کے علاقوں کو ملا کر 3 مئی 1997ء کو ہاتھ رس ضلع کی تشکیل ہوئی۔ یہ علی گڑھ ڈیویژن کا ایک حصہ ہے۔ [2]

ہاتھ رس کا ایک مندر

ہاتھ رس دہلی میں بولی جانے والی کھڑی بولی سے ملتی جلتی برج بھاشا کا ایک گہوارہ ہے۔[3] ہندوستان میں سب سے زیادہ پیمانے پر ہینگ یہیں سے بناتا ہے۔[4]

جغرافیہ

[ترمیم]

ہاتھ رس، سکندر راؤ، سد آباد ذیلی ڈویژنوں پر مشتمل ایک ضلعی صدر دفتر ہے۔ اس کے علاوہ درجِ فہرست ذاتوں کے لیے مختص ایک لوک سبھا حلقہ بھی ہے۔ ہاتھرس ضلع میں تین اسمبلی حلقے ہیں۔ ضلع ہاتھ رس پہلے مہامایا نگر کے سے جانا جاتا تھا جو 1997ء کو ضلع علی گڑھ، ضلع متھرا اور ضلع آگرہ کے حصوں کے امتزاج سے تشکیل پایا۔[5]

مقامی خود مختار انتظامیہ

[ترمیم]

ہاتھو رس میں نو مقامی خود مختار انتظامیے ہیں۔

تفصیلات

[ترمیم]

ہاتھ رس کا رقبہ 1,840 مربع کلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 15,65,678 افراد پر مشتمل ہے اور 178 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Hathras"
  2. "Akhilesh renames eight districts"۔ Thehindu.com۔ 24 جولائی 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-06
  3. Jerrie Cobb Scott; Dolores Y. Straker; Laurie Katz (2 Jun 2009). Affirming Students' Right to Their Own Language: Bridging Language Policies and Pedagogical Practices (بزبان انگریزی). Routledge. ISBN:978-1-135-26945-6.
  4. "Official Website of One District One Product Uttar Pradesh / Hathras"۔ odopup.in۔ 2020-09-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-07-31
  5. "Administrative Setup | District Hathras, Government of Uttar Pradesh | India" (بزبان امریکی انگریزی). Retrieved 2020-05-13.