سیتاپور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سیتاپور
सीतापुर

ضلعی ہیڈکوارٹرس

قومی شاہراہ 24
ملک Flag of India.svg بھارت
صوبہ اترپردیش
ضلع r
آبادی (2001)
 • کل 151,827
زبانیں
 • دفتری ہندی
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
پن کوڈ 261001
ویب سائٹ [[1] sitapur.nic.in/%20sitapur.nic.in]]
National Highway 24.jpg

سیتاپور بھارت کے صوبے اترپردیش کے ضلع سیتاپور کا شہر ہے۔ یہ لکھنؤ ڈویزن میں ہے۔ یہ لکھنؤ سے 89 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ اس کا نام ہندووں کے مذہبی کردار رام کی بیوی سیتا پر رکھا گیا ہے۔ اس کی آبادی 151,827 اور اردو و ہندی زبانیں یہاں بولی جاتی ہیں۔