سلسلہ کوہ شوالک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
کالیمپونگ ، ہمالیہ کے نزدیک کا ایک پہاڑ

شوالک پہاڑ ہمالیہ کے نزدیک ایک سلسلہ کوہ ہے جو "مانک پربت" کے نام سے بھی مشہور ہے۔ یہ سلسلہ 2,400 کلومیٹر (1,500 میل) لمبائی پر مشتمل ہے جو دریائے سندھ سے شروع ہوتا ہے اور دریائے برہم پتر پر ختم ہوتا ہے۔ آسام میں دریائے ریڈاک اور دریائے ٹیسٹا کے درمیان 90 کلومیٹر (56 میل) کے خلا میں واقع ہے۔ اس سلسلہ کی چوڑائی 10 سے 50 کلومیٹر (6.2 سے 31 میل) یا مختلف مقامات پر مختلف ہے، اس کی اوسط بلندی 1,500 سے 2,000 میٹر (4,900 سے 6,600 فٹ) ہے۔

شوالک مختلف زبانوں میں مختلف ناموں سے مشہور ہے۔ ہندی اور نیپالی لفظ 'shiwālik parvat' शिवालिक पर्वत. اس پہاڑ کے دیگر نام چوڑیا پہاڑ نیپالی زبان: चुरिया पर्वत, چورے پہاڑ نیپالی زبان: चूरे पर्वत, اورمارگلہ پہاڑ ہیں۔


گنگا اور شوالک پہاڑ


مزید دیکھیں[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]



متناسقات: 27°46′N 82°24′E / 27.767°N 82.4°E / 27.767; 82.4