گنجی بار
Jump to navigation
Jump to search
گنجی بار دریائے ستلج اور دریائے بیاس کے زیریں علاقے کو کہتے ہیں جہاں یہ دریائے راوی کی طرف جاتا ہے۔ اس علاقے میں پاکستان کے شہر بہاولنگر اور چشتیاں آتے ہیں۔ "بار" نئے نہری نظام کے متعارف ہونے سے پہلے پنجاب کے ان علاقوں کو کہتے ہیں جہاں گھنے جنگلات تھے یا بنجر علاقے تھے۔ ان علاقوں کی ثقافت کو باری ثقافت کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس کے زیادہ تر علاقوں میں پنجابی زبان بولی جاتی ہے۔