وادی جھنگڑ
Jump to navigation
Jump to search
وادی جھنگڑ ضلع چکوال میں ایک خاص علاقے پر مشتمل وادی جھنگڑ کہلاتی ہے۔
جھنگڑ وادی سلوئی، بشارت، کھجولہ، وہالی بالا، قلعہ نندنہ، چہل ابدال اور آڑہ، چکوال پر مشتمل ہے۔[1]