بستی
![]() |
بستی کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
بستی سے مراد ہو سکتی ہے :
مقامات[ترمیم]
بھارت[ترمیم]
- بستی ڈویژن
- ضلع بستی بستی ڈویژن کا حصہ
- بستی (لوک سبھا حلقہ)
- بستی، ضلع بستی کا گاؤں
پاکستان[ترمیم]
- بستی اسلام آباد، اسلام آباد کے مضافات
- بستی بابر، پنجاب، ضلع بہاولپور کا شہر
- بستی دھاندلہ، پنجاب، ضلع بہاولپور کا شہر
- بستی فاوجا، پنجاب، ضلع ڈیرہ غازی خان کی یونین کونسل
- بستی مالانا، پنجاب، ضلع ڈیرہ غازی خان کی یونین کونسل
- بستی ملوک، پنجاب، ملتان کا گاؤں
- بستی ناری، پنجاب، ضلع بہاولپور کا شہر
- بستی عطا والی، صوبہ پنجاب پاکستان ضلع جھنگ تحصیل جھنگ کی ایک یونین کونسل اور قصبہ ہے
- بستی حاجی گل محمد،
- بستی ریکڑہ، ڈیرہ غازی خان سے 25کلومیٹر دور کوٹ چهٹہ سے صرف 12 کلومیٹر دور واقع ہے
- بستی رنداں، پنجاب، ضلع راجن پور تحصیل جامپور کی ایک یونین کونسل اور قصبہ ہے
ریلوے اسٹیشن[ترمیم]
- بستی ریلوے اسٹیشن
- بستی داد ہالٹ ریلوے اسٹیشن
- بستی قطب ریلوے اسٹیشن
- بستی فوجا ریلوے اسٹیشن
- بستی رحمان ریلوے اسٹیشن
- بستی درویش لاشاری ریلوے اسٹیشن
- بستی عبد الله ریلوے اسٹیشن
دیگر استعمال[ترمیم]
- بستی خیبر، قبل از اسلام یہ علاقہ یہودیوں کا مسکن تھا
- قریہ خاویہ (کھنڈر بستی)،قرآن میں ایک بستی کا ذکر جو اجڑ چکی تھی
- بستی والے - اصحاب القریہ، اصحاب القریہ یا بستی والے قرآن میں مذکور ایک قوم
- خدا کی بستی، شوکت صدیقی کے ایک ناول پر بننے والا پاکستانی اردو ڈراما
- خدا کی بستی، شوکت صدیقی کا ایک ناول