شاردا ندی
ظاہری ہیئت
| شاردا ندی | |
|---|---|
| ملک | نیپال (مہاکالی زون); بھارتی ریاستیں اتراکھنڈ اتر پردیش |
| طبعی خصوصیات | |
| دریا کا دھانہ | دریائے گھاگھرا، اتر پردیش 27º39'N, 81º17'E, بلندی.115 میٹر (380 فٹ) |
| لمبائی | 350 کلومیٹر (220 میل) |
| طاس خصوصیات | |
| بڑھاؤ | کے ساتھ شروع دریائے گنگا-دریائے یارلونگ تسانگپو جنوبی طرف بہتے ہوئے سلسلہ کوہ ہمالیہ, زیریں سلسلہ کوہ ہمالیہ, جوگ بدھا وادی, سلسلہ کوہ شوالک اور ترائی, پھر جنوبی مشرق میں سندھ و گنگ کا میدان پھر ملاپ دریائے گھاگھرا. |
| دریا نظام | گنگا |
شاردا ندی (Sharda River) (ہندی: शारदा नदी، shāradā nadī) یا مہاکالی ندی (Mahakali River) (نیپالی: महाकाली नदी، mahākālī nadī) اس کے علاوہ کالی گاد (Kali Gad) (ہندی: काली गाड, kālī gāD) یا کالی گنگا (Kali Ganga) ) بھارت کے ساتھ نیپال کی مغربی سرحد بندی کرتی ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- Pages using infobox river with unsupported parameters
- Pages using infobox river with "basin countries" parameter
- اتر پردیش کے دریا
- اتر پردیش کے سیاحتی مقامات
- اتراکھنڈ کے دریا
- ایشیاء کے بین الاقوامی دریا
- بھارت کے دریا
- بھارت نیپال سرحد
- پیلی بھیت
- سرحد دریا
- ضلع لکھیم پور کھیری
- نیپال کے دریا
- سدور پشچم صوبہ کے دریا
- جغرافیہ اتراکھنڈ