سندھ و گنگ کا میدان
Jump to navigation
Jump to search
سندھ و گنگ کا میدان (انگریزی: Indo-Gangetic Plains) ایک بہت بڑا میدانی علاقہ ہے جو برصغیر کے شمالی حصّے میں واقع ہے۔ اس میدان کا نام سندھ اور گنگا کے دو بڑے دریاؤں پر پڑا ہے جن کی وجہ سے اس میدان کی زمین بے حد زرخیز ہے۔ یہ میدان چار ملکوں میں پھیلا ہوا ہے - پاکستان، ہندوستان، نیپال اور بنگلہ دیش۔