برصغیر
Indian subcontinent.JPG | |
رقبہ | 4.4 million km2 (1.7 million sq mi) |
---|---|
آبادی | 1.710 billion (2015)[1] |
کثافت آبادی | 389/km2 |
ممالک | بنگلہ دیش بھوٹان بھارت مالدیپ نیپال پاکستان سری لنکا |
برصغیر کے معنی چھوٹا خشک علاقہ یا زمین کا ٹکڑا لفظ صغیر عربی سے ہے براعظم ایشیا میں ایک بڑا جزیرہ نما خطہ ہے جو بحر ہند کے شمال میں ہے۔ اس خطے کو برصغیر اس لیے کہا جاتا ہے کہ یہ جغرافیائی اور علم ارضیات کے مطابق یہ براعظم کے دیگر علاقوں سے مختلف ہے۔
برصغیر میں مندرجہ ذیل ممالک شامل ہیں :
جغرافیائی طور پر برصغیر کو ان حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے :
- ہمالیہ/ ہمالیائی ریاستیں
- دریائے گنگا کا میدان
- جزیرہ نما بھارت/ سطح مرتفع دکن
- دریائے سندھ کا میدان
- بحر ہند کی ریاستیں
جغرافیائی تعریف[ترمیم]
برصغیر کسی براعظم سے منسلک ایک وسیع علاقے کو کہتے ہیں تاہم برصغیر کی کوئی واضح تعریف نہیں۔ برصغیر کسی پہاڑی علاقے یا زمینی پرت کے ذریعے براعظم سے جدا علاقے کو کہہ سکتے ہیں تاہم عام طور پر برصغیر کا مطلب جنوبی ایشیا یا برصغیر پاک و ہند لیا جاتا ہے۔
قشر زمین کی ساخت کے علم کے مطابق کسی چھوٹی براعظمی پرت کے کسی بڑی پرت سے ملنے کے مقام کو برصغیر کہہ سکتے ہیں اس طرح برصغیر انڈین پرت اور عربی پرت پر واقع ہے اور برصغیر کہلایا جاسکتا ہے۔
زمینی تاریخ[ترمیم]
متعلقہ مضامین[ترمیم]
![]() |
ویکی کومنز پر برصغیر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
|
- ↑ "World Population Prospects". United Nations: Population Division. 2017.